Korangi blast



تازہ ترین بریکنگ نیوز 


کورنگی سنگر چورنگی پی ایس او پیٹرول پمپ پر کمپنی کی گاڑی میں سی این جی گیس بھراتے ھوئے دھماکہ 

تین گاڑیاں دھماکے کی زد میں آئیں ایک شخص زخمی جس کی دونوں ٹانگیں کٹ گیں 

پیٹرول پمپ پر عوام کا رش لگ گیا

Comments