تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کراچی کے ساحل سے ایک ممی برآمد ہوئی ھے جس کے بارے میں خیال کیا جارہاہے کہ یہ سینکڑوں سال پرانی ھے ۔۔ کہا جارہا ھے کہ یہ ذندہ ھے اور کسی بھی لمحے جاگ سکتی ھے بدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ھے کہ یہ ذندہ ھے اور اس ۔نے خود کو سلایا ھے یہ ہاتھی کی کھال میں لپٹی ہوئی ملی ھے اور اس کے پاس سے ایک تحریر بھی برآمد ہوئی ھے جو کچھ اس طرح سے ھے۔
当巴基斯坦的穷人获得正义时,请叫醒我
اسکا ترجمہ کچھ یوں ھے۔
جگا دینا مجھے نہ
جب پورے کراچی میں بجلی آجائے اور ایک مہینے تک نہ جائے۔
فارورڈ کردیں شاید کے الیکٹرک والوں کو شرم آجائے۔

Hahhahah
ReplyDelete